the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی ووڈ کی مشہور اداکار قطرینہ کیف اپنی تین فلموں کے سیکوئل میں کام کرنا چاہتی ہیں۔

قطرینہ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘، ’’ریس‘‘ اور ’’دھوم‘‘ کے سیکوئل میں کام کرنا چاہتی ہیں ،چاہے یہ تینوں فلمیں ایک ساتھ ہی کیوں نہ بنیں۔

قطرینہ کو آنے والی فلم ’’بار بار دیکھو‘‘سے بے حد امیدیں ہیں ۔
وہ اپنے کریئر میں رفتار لانی چاہتی ہیں۔

شاید یہی وجہ ہے کہ اب قطرینہ کو وہ سب کچھ کرنا ہے جس کے بارے میں انہوں نے کچھ وقت پہلے سوچا بھی نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ’ایک تھا



ٹائیگر‘،’ریس‘ اور ’دھوم‘ کا اگلا حصہ بنتا ہے تو وہ ان تینوں فلموں میں ضرور کام کرنا چاہیں گی۔

قطرینہ نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان کا ان تمام فلموں کے اگلے حصے میں ہونا فلم کے ساتھ انصاف ہوگا کیونکہ ان تینوں کامیاب فلموں میں ان کا کردار بہت اہم تھا۔
قطرینہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز بہت سستی سے کیا تھا لیکن اب وہ تیز ہونا چاہتی ہیں۔

بالی ووڈ کی ریس میں سب سے تیز ی سے بھاگنا چاہتی ہیں۔

قطرینہ نے کہا ’’اگر ان تمام فلموں کا سیکوئل مل کر بھی بنایا جائے گا تو میں اپنا وقت نکال لوں گی۔


‘‘ یواین آئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.